🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23258 ترقیم الشثری: -- 24292
٢٤٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن علي قال: بعث (معي) (١) النبي ﷺ بغلامين سبيين مملوكين ابيعهما، فلما اتيته قال: جمعت (او) (٢) فرقت؟ قلت: فرقت؟ قال:"فادرك ادرك" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مع).
(٢) في [هـ]: (أم).
(٣) ضعيف منقطع؛ ابن أبي ليلى ضعيف، والحكم لم يدرك عليًا، أخرجه أبو داود (٢٦٨٩)، والترمذي (١٢٨٤)، والحاكم ٢/ ٥٥، وأحمد (٧٦٠)، وابن ماجه (٢٢٤٩)، وابن الجارود (٥٧٥)، والطيالسي (١٨٥)، والدارقطني (٣/ ٦٦)، والبيهقي ٩/ ١٢٧، والبزار (٦٢٣)، والطبراني في الأوسط (٢٥٦١)، والضياء في المختارة (٦٥١).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ دو قیدی بچوں کو بھیجا، تاکہ میں ان کو فروخت کر آؤں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا اکھٹے فروخت کیا ہے یا پھر الگ؟ میں نے عرض کیا کہ الگ، آپ نے فرمایا کہ ان کو پکڑو (یعنی واپس لے کر آؤ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24292، ترقيم محمد عوامة 23258)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24292 in Urdu