🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23262 ترقیم الشثری: -- 24296
٢٤٢٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن حبيب (١) بن شهاب عن ابيه انه غزا مع ابي موسى، فلما فتحوا تستر كان لا يفرق بين المراة وولدها في البيع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: زيادة (عن حبيب).
(٢) صحيح.

حضرت حبیب بن شھاب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جہاد میں شریک تھے، جب مقام تستر فتح ہوا، تو فروخت کرتے وقت عورتوں اور ان کے بچوں کے درمیان تفریق نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24296، ترقيم محمد عوامة 23262)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24296 in Urdu