🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23263 ترقیم الشثری: -- 24297
٢٤٢٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن علي قال: سمعت ابن ابي جبلة القرشي يقول: كانوا يفرقون بين السبايا، فيجيء ابو ايوب فيجمع بينهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ حبان بن أبي جبلة لا يروي عن أبي أيوب.
حضرت ابن ابی جبلۃ القرشی سے مروی ہے کہ وہ لوگ قیدیوں کے درمیان تفریق کرتے تھے، حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ تشریف لاتے اور ان سب غلاموں کو جمع فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24297، ترقيم محمد عوامة 23263)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24297 in Urdu