🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23264 ترقیم الشثری: -- 24298
٢٤٢٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إنما كرهوا بيع الرقيق مخافة ان يفرقوا بين الولد و (والده) (١) وبين الاخوة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ولده).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ لوگ غلاموں کی بیع کو صرف اس ڈر کی وجہ سے ناپسند کرتے تھے کہ کہیں بیٹے اور والد کے درمیان جدائی نہ ہوجائے یا بھائیوں کے مابین جدائی نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24298، ترقيم محمد عوامة 23264)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24298 in Urdu