الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
416. من رخص فيه وفعله
کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
ترقیم عوامۃ: 23276 ترقیم الشثری: -- 24310
٢٤٣١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء ومحمد بن علي قالوا: لا باس ان يفرق بين المولدات.
حضرت عامر، حضرت عطاء اور حضرت محمد بن علی رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ مولّدات (گھر میں پیدا ہونے والی باندیوں) کے درمیان فروخت کرتے وقت تفریق کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24310، ترقيم محمد عوامة 23276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24310 in Urdu