الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
416. من رخص فيه وفعله
کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
ترقیم عوامۃ: 23277 ترقیم الشثری: -- 24311
٢٤٣١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: لا باس به إذا (اوصف) (١) او اوصفت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أوصفت).
حسن فرماتے ہیں کہ بچے اگر خدمت کی عمر کو پہنچ گئے ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24311، ترقيم محمد عوامة 23277)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24311 in Urdu