🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
416. من رخص فيه وفعله
کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24312
٢٤٣١٢ - وقال وكيع: السبي لا يفرق بينهم، فاما المولدات إذا استغنين عن امهاتهن فلا باس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: زيادة (به).
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ قیدیوں کے درمیان جدائی نہیں کریں گے، البتہ مولّدات (گھر میں پیدا ہونے والی باندیاں) اگر ماؤں سے بےنیاز ہوں تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24312، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24312 in Urdu