🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
416. من رخص فيه وفعله
کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23278 ترقیم الشثری: -- 24313
٢٤٣١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر وابي جعفر انهما كرها التفريق بين السبايا، فاما (المولدون) (١) فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (مولدين)، وفي [ز]: (مولدات).
حضرت عامر اور حضرت ابو جعفر قیدیوں کے درمیان تفریق کرنے کو ناپسند کرتے تھے، البتہ مولّدین (گھر میں پیدا ہونے والے غلاموں) کے ساتھ ایسا کرنے میں حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24313، ترقيم محمد عوامة 23278)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24313 in Urdu