الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
426. شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)
مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
ترقیم عوامۃ: 23325 ترقیم الشثری: -- 24362
٢٤٣٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا خالد بن عبد الرحمن ابن بكير السلمي عن ابن سيرين قال: شهدت شريحا اجاز شهادة قوم من اهل الشرك بعضهم على بعض (بخفافهم نقع) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة من [جـ] والنقع: الغبار.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے مشرکوں میں سے ایک گروہ کی ایک دوسرے کے خلاف گواہی قبول فرمائی، جبکہ ان کے موزوں پر غبار تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24362، ترقيم محمد عوامة 23325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24362 in Urdu