🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
426. شهادة أهل الشرك بعضهم (على بعض)
مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23326 ترقیم الشثری: -- 24363
٢٤٣٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن عون (بن) (١) معمر عن إبراهيم الصائغ قال: سالت (نافعا) (٢) عن شهادة اهل الكتاب بعضهم على بعض، فقال: تجوز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (نافع).

ابراہیم الصائغ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اہل کتاب میں بعض کی بعض کے خلاف گواہی کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24363، ترقيم محمد عوامة 23326)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24363 in Urdu