الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
427. من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
ترقیم عوامۃ: 23333 ترقیم الشثری: -- 24371
٢٤٣٧١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة اهل الكتاب بعضهم على بعض] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ، ز].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی ناقابل قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24371، ترقيم محمد عوامة 23333)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24371 in Urdu