🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. من قال: لا تجوز شهادة ملة إلا على ملتها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23334 ترقیم الشثری: -- 24372
٢٤٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث، عن الحكم وحماد، عن إبراهيم (و) (١) الشعبي (و) (٢) الحسن (قالوا) (٣) : لا تجوز شهادة اهل ملة إلا على اهل ملتها: اليهودي على اليهودي، والنصراني على النصراني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أو).
(٢) في [هـ، ح]: (أو).
(٣) في [هـ، ط]: (قال).

حضرت ابراہیم، حضرت شعبی اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہیں۔ یہودی کی یہودی پر اور نصرانی کی نصرانی پر قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24372، ترقيم محمد عوامة 23334)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24372 in Urdu