الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
438. في الرجل يرهن الرهن فيذهب بعضه عند المرتهن
کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24422
٢٤٤٢٢ - وعن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١) : ما ذهب من الرهن من شيء فبحساب ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).
حضرت مغیرہ ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (حضرت شعبی اور ابراہیم) نے فرمایا کہ رہن کا جو حصہ ضائع ہوجائے وہ اسی حساب سے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24422، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24422 in Urdu