🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
438. في الرجل يرهن الرهن فيذهب بعضه عند المرتهن
کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23381 ترقیم الشثری: -- 24423
٢٤٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن اشعث عن الحسن قال: (سالته) (١) عن رجل ارتهن دارا فاحترقت، قال: حقه فيما ذهب، وحقه فيما بقي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (سألت).
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے گھر رہن پر لیا تھا وہ جل کر ختم ہوگیا؟ فرمایا جو ضائع ہوگیا اس میں بھی اس کا حق ہے اور جو باقی بچ گیا ہے اس میں بھی اس کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24423، ترقيم محمد عوامة 23381)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24423 in Urdu