🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23414 ترقیم الشثری: -- 24458
٢٤٤٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن (مجالد) (٢) عن الشعبي عن مسروق عن عبد الله قال: ما من حكم (يحكم) (٣) بين الناس إلا حشر يوم القيامة وملك آخذ بقفاه حتى يقف به على جهنم، ثم يرفع راسه إلى الرحمن، فإن قال له: اطرحه، طرحه في مهوى اربعين خريفا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، هـ]: (عبد السلام).
(٢) في [جـ، ز]: (المجالد).
(٣) في [ط، أ]: (محكم).
(٤) ضعيف؛ مجالد ضعيف، وأخرجه مرفوعًا أحمد (٤٠٩٧)، وابن ماجه (٢٣١١)، والدارقطني ٤/ ٢٠٥، والطبراني (١٠٣١٣)، والبيهقي ١٠/ ٨٩.

حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جو حاکم بھی لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے، قیامت کے دن اس کا حشر اس طرح ہوگا کہ فرشتہ اس کو گدی سے پکڑ کر جہنم پر کھڑا کرے گا، پھر وہ اپنا سر رحمان کی طرف اٹھائے گا، اگر رحمان اس سے فرمائے کہ اس کو جہنم میں ڈال دو، تو وہ اس کو چالیس خریف کے فاصلہ پر ڈال دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24458، ترقيم محمد عوامة 23414)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24458 in Urdu