الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24459
٢٤٤٥٩ - قال: وقال مسروق: (لان) (١) (اقضي) (٢) يوما آخذ بحق وعدل احب إلي من (سنة) (٣) اغزوها في سبيل الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة من [ز].
(٢) في [ز]: (لأقضي).
(٣) في [ح]: (سنته).
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں ایک دن حق و انصاف کے ساتھ فیصلہ کروں یہ مجھے ایک سال اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24459، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24459 in Urdu