الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24463
٢٤٤٦٣ - قال: فقلت لرفيع: ارايت هذا الذي اراد الحق فاخطا؟ قال: كان حقه إذا لم يعلم القضاء (ان) (١) لا يكون قاضيا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ح].
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رفیع سے دریافت کیا کہ آپ کا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے حق کا ارادہ کیا لیکن اس سے غلطی ہوگئی؟ فرمایا: جب اس کو قضاء کا علم نہیں تھا تو اس پر لازم تھا کہ وہ قاضی نہ بنتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24463، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24463 in Urdu