🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين
فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23418 ترقیم الشثری: -- 24464
٢٤٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) (حماد) (٢) بن سلمة عن قتادة ان ابا موسى الاشعري قال: لا ينبغي لقاض ان يقضي حتى يتبين له الحق كما يتبين (الليل) (٣) من النهار، قال: فبلغ ذلك عمر فقال: صدق ابو موسى (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [هـ]: (الليل).
(٤) منقطع؛ قتادة لا يروي عن أبي موسى ولا عمر.

حضرت ا بو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قاضی کے لئے فیصلہ کرنا اس وقت تک مناسب نہیں ہے جب تک کہ حق اس کے لئے ایسے واضح نہ ہوجائے جیسے رات دن سے ظاہر ہوتی ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ تک یہ بات پہنچی تو فرمایا: حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24464، ترقيم محمد عوامة 23418)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24464 in Urdu