الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
کوئی شخص گاڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24543
٢٤٥٤٣ - قال: (وقال) (١) ابو هريرة: ما لي اراكم عنها معرضين، والله لارمين بها بين اكتافكم (٢) !.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال).
(٢) صحيح.
فرماتے ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں؟! اللہ کی قسم! میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24543، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24543 in Urdu