🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
463. في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
کوئی شخص گاڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23493 ترقیم الشثری: -- 24544
٢٤٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن سماك ⦗٥٣٥⦘ عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"من بنى بناءا فليدعمه (بحائط) (٢) جاره" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، ح، أ].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، ز]: (حائط).
(٣) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد (٢٣٠٧)، وابن ماجه (٢٣٣٧)، والطبراني (١١٧٣٦)، والبيهقي (٦/ ٩٦).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو گھر بنائے اس کو چاہیئے کہ اسے اپنے پڑوسی کی دیوار کا سہارا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24544، ترقيم محمد عوامة 23493)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24544 in Urdu