🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
480. في شهادة الشاهد على الشاهد
گواہ کے خلاف گواہی دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23536 ترقیم الشثری: -- 24594
٢٤٥٩٤ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن الحسن عن عبد الاعلى عن شريح: انه كان يجيز شهادة الشاهد على الشاهد) (١) إذا (كان) (٢) شهد عليهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [جـ].

حضرت شریح گواہ پر گواہی کو نافذ فرماتے تھے جب ان دونوں پر گواہی دی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24594، ترقيم محمد عوامة 23536)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24594 in Urdu