🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
480. في شهادة الشاهد على الشاهد
گواہ کے خلاف گواہی دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23537 ترقیم الشثری: -- 24595
٢٤٥٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح انه كان (لا) (٢) يجيز شهادة الشاهد (على الشاهد) (٣) (ما دام حيا) (٤) ولو كان (باليمن) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من [أ، ط، هـ].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [هـ]: (باليمين).

حضرت شریح گواہ پر گواہ کی گواہی جائز نہیں سمجھتے تھے جب تک وہ گواہ زندہ ہو اگرچہ وہ یمن میں ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24595، ترقيم محمد عوامة 23537)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24595 in Urdu