🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
551. حمى الكلأ وبيعه
چراگاہ کی گھاس اور اُس کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23652 ترقیم الشثری: -- 24724
٢٤٧٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة قال: نهى رسول الله ﷺ عن (منع) (١) فضل الماء ليمنع (به) (٢) الكلا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بيع).
(٢) سقط من: [أ، ح، ز، ط]، وفي [هـ]: بعدها: زيادة (فضل).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٣٥٣)، ومسلم (١٥٦٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زائد پانی کو اس غرض سے روکنے سے منع فرمایا کہ اس کے ذریعے گھاس کو روکا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24724، ترقيم محمد عوامة 23652)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24724 in Urdu