🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
551. حمى الكلأ وبيعه
چراگاہ کی گھاس اور اُس کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23653 ترقیم الشثری: -- 24725
٢٤٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن معمر عن (ابن) (١) طاوس ان اباه (كان) (٢) يكره بيع الكلا في منبته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ط].

حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس گھاس کو اس کے اگنے کی جگہ میں بیچنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24725، ترقيم محمد عوامة 23653)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24725 in Urdu