الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
551. حمى الكلأ وبيعه
چراگاہ کی گھاس اور اُس کی بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 23654 ترقیم الشثری: -- 24726
٢٤٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر ان عمر حمى (الربذة) (١) لنعم الصدقة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الربد).
(٢) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ربذہ کی چراگاہ کو صدقہ کے اونٹوں کے لئے وقف کر رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24726، ترقيم محمد عوامة 23654)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24726 in Urdu