🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
552. في العربان في البيع
بیع عُرْبان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23657 ترقیم الشثری: -- 24729
٢٤٧٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن سعيد بن (المسيب) (١) قال: لا عربون في ودك ولا علف ولا طعام، و (العربون) (٢) في غيرهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في [ز]، وفي [أ، هـ]: (ميسرة).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (لا عربون).

حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چکنائی میں، چارے میں اور کھانے میں عربان درست نہیں ہے، اور عربان ان کے علاوہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24729، ترقيم محمد عوامة 23657)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24729 in Urdu