🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
552. في العربان في البيع
بیع عُرْبان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23660 ترقیم الشثری: -- 24732
٢٤٧٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن حمزة بن عبد الله بن عمر بن الخطاب قال: كنا نتبايع (الثياب) (١) بين يدي عبد الله ابن عمر: من (افتدى) (٢) (افتدى) (٣) بدرهم، فلا يامرنا ولا ينهانا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بالثياب).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (اقتدى).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (اقتدى).
(٤) صحيح.

حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے کپڑوں کی بیع کرتے، جو فدیہ دیتا تو وہ درہم فدیہ دیتا، پس وہ نہ ہمیں حکم کرتے اور نہ ہی ہمیں روکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24732، ترقيم محمد عوامة 23660)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24732 in Urdu