🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
552. في العربان في البيع
بیع عُرْبان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23663 ترقیم الشثری: -- 24735
٢٤٧٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام وابن عون (عن) (٢) ابن سيرين، (قال) (٣) : كان يقول في الرجل يستاجر الدار والسفينة فيقول: إن (جئتك) (٤) إلى كذا وكذا وإلا فهو لك، قال: فإن لم يجئه فهو له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) في [هـ]: (قالا).
(٤) في [ط، هـ]: (جئت).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے تھے کہ جو کرایہ پر گھر یا کشتی لے یہ کہہ کر کہ اگر میں تمہارے پاس فلاں فلاں وقت تک آگیا تو ٹھیک وگرنہ یہ رقم تمہاری ہے، فرمایا: اگر وہ نہ آیا تو رقم اس کی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24735، ترقيم محمد عوامة 23663)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24735 in Urdu