🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
581. في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23719 ترقیم الشثری: -- 24793
٢٤٧٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن حميد الاعرج عن سليمان ابن عتيق عن جابر [ان النبي ﷺ نهى عن بيع النخل سنين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٣٦)، وأحمد (١٤٣٢٠).
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی کئی سالوں کے لئے بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24793، ترقيم محمد عوامة 23719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24793 in Urdu