🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
581. في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23720 ترقیم الشثری: -- 24794
٢٤٧٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي الزبير عن جابر ⦗٥٥⦘ (قال: نهى) (١) النبي ﷺ (٢) ] (٣) عن (المعاومة) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (أن).
(٢) في [هـ]: زيادة (نهى).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٤) في [ط]: (مقاومه).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٣٦)، وأحمد (١٤٣٥٨).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سالوں کے اعتبار سے (یعنی کئی سال کی اکٹھی بیع کرنے) سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24794، ترقيم محمد عوامة 23720)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24794 in Urdu