🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
581. في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23722 ترقیم الشثری: -- 24796
٢٤٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن منصور، قال: قلت له: كان إبراهيم يكره بيع النخل (السنين) (٢) ؟ قال: (كان يكره) (٣) ما هو اهون من هذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (السنتين).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (كانوا يكرهون).

حضرت منصور سے کہا گیا کہ ابراہیم کئی سال کے لئے کھجور کی بیع کرنے کو ناپسند کرتے تھے؟ حضرت منصور نے فرمایا: وہ تو اس سے بھی آسان چیز کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24796، ترقيم محمد عوامة 23722)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24796 in Urdu