🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
581. في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23723 ترقیم الشثری: -- 24797
٢٤٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة عن (سعد) (١) ⦗٥٦⦘ مولى عمر ان اسيد بن حضير مات وعليه دين، فباع عمر ثمرة ارضه سنتين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (سعيد)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٦٦، والجرح والتعديل ٤/ ٩٩، والثقات ٢/ ٢٩٩، ومعجم البلدان ٢/ ٩٣، والمنفردات ص (١٢٦).
(٢) مجهول؛ لجهالة سعد.

حضرت سعد سے مروی ہے کہ حضرت اسید بن حضیر فوت ہوئے تو ان کے ذمہ قرضہ تھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی زمین کے پھلوں کو دو سال کے لئے فروخت فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24797، ترقيم محمد عوامة 23723)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24797 in Urdu