🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
613. في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر
کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23808 ترقیم الشثری: -- 24886
٢٤٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) يحيى بن سعيد قال: اخبرني (عبد) (٢) الله ابن رفاعة الانصاري قال: قيل لرجل: ذكر انك (تريد ان) (٣) تبتاع فلانة: (وليدة) (٤) سموها، فقال الرجل: (إن ابتعتها فهي حرة) (٥) ، فزعم عبد الله انه سال سعيد بن المسيب فقال: اما انا فلا (اراه) (٦) شيئا، واما عمر بن عبد العزيز فياباه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ويبدو أن بينهما ابن نمير، اكتفى المؤلف بذكره في الأثر قبله كما ورد في كتاب الطلاق، باب (١٧)، برقم [١٨٧٨٧].
(٢) في [هـ، ح، ط]: (عبيد اللَّه)، وانظر: المنفردات لمسلم (ص ١٢٤).
(٣) سقط من: [ح، هـ].
(٤) في [ز]: (ولده).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [ز]: (هي حرة إن تبعتها).
(٦) في [ح]: (أراى).

حضرت عبد اللہ بن رفاعہ سے مروی ہے کہ ایک شخص کو کہا گیا، تو فلاں باندی کو خریدنے کا ارادہ کر رہا ہے، اس شخص نے کہا: اگر میں نے اس کو خرید لیا تو وہ آزاد ہے، حضرت عبد اللہ کا بیان ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا، آپ نے فرمایا: میں تو بہر حال اس کو کچھ نہیں سمجھتا، اور حضرت عمر بن عبد العزیز اس کا انکار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24886، ترقيم محمد عوامة 23808)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24886 in Urdu