الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
613. في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر
کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
ترقیم عوامۃ: 23809 ترقیم الشثری: -- 24887
٢٤٨٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا...، (١) ، وكان القاسم وسالم (لا) (٢) يرخصان لاحد في طلاق او عتاق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) يعني (ابن نمير عن يحيى بن سعيد قال) كما تقدم في الطلاق برقم [١٨٧٨٧].
(٢) سقط من: [ط].
حضرت قاسم اور حضرت سالم طلاق اور عتاق میں کسی کو رخصت نہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24887، ترقيم محمد عوامة 23809)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24887 in Urdu