🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
613. في الرجل يقول: يوم أشتري فلانا فهو حر
کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23810 ترقیم الشثری: -- 24888
٢٤٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن (الحسن) (١) في الرجل يقول: إن اشتريت فلانة فهي حرة، او كل جارية اشتريتها عليك فهي حرة، انه إن اشترى شيئا من ذلك فقد عتق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحسين).
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں باندی کو خریدا تو وہ آزاد، یا یوں کہے کہ ہر وہ باندی جو تجھ پر خریدوں وہ آزاد، تو اگر وہ اس سے کچھ خریدے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24888، ترقيم محمد عوامة 23810)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24888 in Urdu