🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه
کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23978 ترقیم الشثری: -- 25057
٢٥٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن شعبة قال: (اخبرنا) (١) قتادة عن سعيد بن المسيب قال: سالته عن النشر فامرني بها، قلت: (ارويها) (٢) عنك؟ قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنا).
(٢) في [ط]: (أربيها).

حضرت قتادہ، سعید بن المسیب کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میں نے ان سے آسیب کے دم (نشرہ) کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے مجھے اس کا حکم دیا۔ میں نے (ان سے) کہا۔ میں اس (دم) کو آپ کی نسبت سے روایت کروں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25057، ترقيم محمد عوامة 23978)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25057 in Urdu