🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه
کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23979 ترقیم الشثری: -- 25058
٢٥٠٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد قال: اخبرنا ابن عون عن إبراهيم عن الاسود ان ام المؤمنين عائشة سئلت عن النشر فقالت: (ما تصنعون) (١) بهذا؟ هذا ⦗١٣٣⦘ (الفرات) (٢) إلى جانبكم يستنقع فيه احدكم (سبعا) (٣) يستقبل الجرية (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (تضعوا).
(٢) في [ز]: (القرآن).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) صحيح.

حضرت اسود سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے آسیب کے دم (نشرہ) کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواباً ارشاد فرمایا: تم لوگ اس کا کیا کرتے ہو؟ یہ تمہارے قریب فرات کا دریا ہے۔ اس میں (آ کر) تم میں سے کوئی ایک پانی کے بہاؤ کی طرف منہ کرکے سات مرتبہ غوطہ لگا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25058، ترقيم محمد عوامة 23979)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25058 in Urdu