🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. في الرجل يسحر ويسم فيعالج
اس آدمی کے بارے میں جس کو سحر یا زہر ہو جائے اور وہ علاج کروائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23987 ترقیم الشثری: -- 25066
٢٥٠٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء، انه كان لا يرى باسا ان ياتي المؤخذ عن اهله والمسحور من يطلق (عنه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (عليه).
حضرت عطاء کے بارے میں روایت ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ جادو کیا ہوا شخص اور وہ شخص جسے (جادو کے ذریعہ) اس کی بیوی سے روک دیا گیا ہو۔ یہ (دونوں) اس کے پاس جائیں جو اس کو ختم کر دے (سحر کو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25066، ترقيم محمد عوامة 23987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25066 in Urdu