🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. في الرجل يسحر ويسم فيعالج
اس آدمی کے بارے میں جس کو سحر یا زہر ہو جائے اور وہ علاج کروائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23988 ترقیم الشثری: -- 25067
٢٥٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش قال: سالت عطاء الخراساني عن المؤخذ (عن اهله) (١) والمسحور (ياتي) (٢) (من) (٣) (يطلق) (٤) عنه، قال: لا باس بذلك إذا اضطر إليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، ط].
(٢) في [ط، هـ]: (نأتي).
(٣) في [جـ]: زيادة (من).
(٤) في [ط، هـ]: (نطلق).

حضرت اسماعیل بن عیاش بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء خراسانی سے اس شخص کے بارے میں جسے (جادو کے ذریعہ) اس کی بیوی سے روک دیا گیا ہو اور مسحور کے بارے میں پوچھا کہ اگر وہ کسی علاج کرنے والے کے پاس جائیں؟ حضرت عطاء نے فرمایا: جب آدمی اس درجہ مجبور ہوجائے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25067، ترقيم محمد عوامة 23988)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25067 in Urdu