🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. ما يقول الرجل في ركوعه وسجوده
آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2571 ترقیم الشثری: -- 2578
٢٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن ابي ليلى عن الشعبي عن صلة (بن زفر) (١) عن حذيفة: ان النبي ﷺ كان يقول في ركوعه:"سبحان ربي العظيم" وفي سجوده:"سبحان ربي الاعلى" (٢) . - قلت (انا لحفص) (٣) : وبحمده؟ قال: نعم إن شاء الله ثلاثا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى، أخرجه مسلم (٧٧٢)، وأحمد (٢٣٢٤٠).
(٣) في [جـ]: (أبا حفص)، وفي [ك]: (أنا يخفض).

حدثنا ابو بكر، قال حدثنا حفص بن غياث ، عن ابن ابي ليلى ، عن الشعبي ، عن صلة بن زفر ، عن حذيفة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول في ركوعه:" سبحان ربي العظيم" , وفي سجوده:" سبحان ربي الاعلى" قلت انا لحفص: وبحمده؟ قال:" نعم إن شاء الله ثلاثا"
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں یہ کلمات کہتے تھے: میرا رب پاک ہے عظمت والا ہے۔ اور سجود میں یہ کلمات کہتے تھے: میرارب پاک ہے، بلند ہے۔
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) کہتے ہیں کہ میں نے حفص سے کہا کہ ساتھ ”وبحمدہ“ بھی؟ انہوں نے فرمایا ہاں، ان شاء اللہ، تین مرتبہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2578، ترقيم محمد عوامة 2571)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2578 in Urdu