🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24784 ترقیم الشثری: -- 25884
٢٥٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: سالت الشعبي عن العتيرة فقال: (جيرانك) (١) (افعل) (٢) الناس لها، قلت: ما هي؟ قال: في (عشر بقين) (٣) من رجب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (حرامت)، وفي [ح، هـ]: (حرامك).
(٢) في [هـ]: (فعل).
(٣) في [هـ، ط]: (عشرين).

حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے عتیرہ کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: لوگوں میں سب سے زیادہ اس کو کرنے والے تمہارے پڑوسی تھے۔ میں نے پوچھا۔ یہ کیا چیز ہے؟ انہوں نے فرمایا: رجب کے آخری دس دن میں ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25884، ترقيم محمد عوامة 24784)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25884 in Urdu