علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24785 ترقیم الشثری: -- 25885
٢٥٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مبارك) (١) عن الحسن قال: العتيرة ذبائح اهل الجاهلية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المبارك).
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عتیرہ، اہل جاہلیت کے ذبیحوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25885، ترقيم محمد عوامة 24785)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25885 in Urdu