🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في العتيرة و (الفرعة)
عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24786 ترقیم الشثری: -- 25886
٢٥٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ (قال حدثنا) (١) ابن عون قال: انباني ابو رملة عن مخنف بن سليم ذكر وقوفا مع النبي ﷺ (٢) بعرفة فقال:"يا ايها الناس، إن على كل بيت في كل عام اضحى وعتيرة، (اتدرون) (٣) ما العتيرة (٤) : ⦗٣٨١⦘ هي التي تسميها (الناس) (٥) الرجبية" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ط]: ﵇.
(٣) في [هـ، ط]: (تدرون).
(٤) في [هـ]: زيادة (قال).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) مجهول؛ لجهالة أبي رملة، أخرجه أحمد (٢٠٧٣١)، وأبو داود (٢٧٨٨)، والترمذي (١٥١٨)، والنسائي ٧/ ١٦٧، وابن ماجه (٣١٢٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣١٨)، والطبراني ٢٠/ ٧٣٩، والطحاوي في شرح المشكل (١٠٥٨)، والبيهقي ٩/ ٣١٢، وابن قانع ٣/ ٩١، والبغوي (١١٢٨).

حضرت ابن عون بیان کرتے ہیں کہ مجھے ابو رملہ نے حضرت مخنف بن سلیم کے حوالہ سے بتایا کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عرفہ کے مقام پر وقوف کیاْ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! ہر گھر (والوں) پر ہر سال ایک اضحیہ اور ایک عتیرہ ہے۔ جانتے ہو عتیرہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ وہی قربانی ہے جس کو لوگ رجبی (قربانی) کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25886، ترقيم محمد عوامة 24786)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25886 in Urdu