علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما قالوا: في لحوم البغال
خچروں کے گوشت کے بارے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24807 ترقیم الشثری: -- 25909
٢٥٩٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم انه كره لحوم البغال.
حضرت زبیر بن عدی، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ خچروں کے گوشت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25909، ترقيم محمد عوامة 24807)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25909 in Urdu