علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما قالوا: في لحوم البغال
خچروں کے گوشت کے بارے میں اقوال
ترقیم عوامۃ: 24808 ترقیم الشثری: -- 25910
٢٥٩١٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد انه سئل عن لحوم الخيل فقال: ﴿والخيل والبغال] (١) والحمير لتركبوها﴾ كانه كره لحومها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط في: [ط].
حضرت حکم، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے گھوڑے کے گوشت کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ نے فرمایا:{ وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیرَ لِتَرْکَبُوہَا } گویا کہ آپ نے ان کے گوشت کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25910، ترقيم محمد عوامة 24808)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25910 in Urdu