مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. في الرجل يقول (للرجل): حياك الله من كرهه، حتى يقول: بالسلام
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کو حیَّاک اللہ کہے اور جنہوں نے اس کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ سلام کر لے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27431
٢٧٤٣١ - وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (١) : إذا قلت: حياك الله فقل: بالسلام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (قال).
اور حضرت حماد ابراہیم سے نقل کرتے ہیں، ان دونوں حضرات (ابن سیرین اور ابراہیم) نے فرمایا: جب تم یوں کہو، حَیَّاک اللہ۔ اللہ تجھے زندہ رکھے۔ تو یوں کہو: بِالسَّلاَمِ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27431، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27431 in Urdu