مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
208. الرجل والغلام (يقفان) في الموضع (لا يدرى)
الرَّجُلُ وَالْغُلاَمُ یَقِفَانِ فِی الْمَوْضِعِ لاَ یُدْرَی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29811
٢٩٨١١ - قلت: (فنادى [كبيرا] ) (١) ، قال: ما اراه إلا مثله، فراددته، فكان يرى ان يغرم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (فعادا كثيرًا).
میں نے پوچھا: اگر اس نے کسی بڑے کو آواز دی ہو؟ انہوں نے فرمایا: میں اسے اسی کی طرح سمجھتا ہوں۔ میں نے ان سے بار بار یہ بات دہرائی تو ان کی رائے یہی تھی کہ وہ تاوان دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29811، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29811 in Urdu