🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31001 ترقیم الشثری: -- 32378
٣٢٣٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن مهدي بن ميمون عن عمران القصير عن معاوية بن قرة قال (١) : كان ابو الدرداء يقول: اللهم إني اسالك إيمانا دائما وعلما نافعا، وهديا قيما (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
(٢) صحيح.

حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ یوں دعا فرماتے تھے: اے اللہ! میں آپ سے مانگتا ہوں ہمیشہ کا ایمان، اور علم نافع اور سیدھا راستہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32378، ترقيم محمد عوامة 31001)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32378 in Urdu