🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32379
٣٢٣٧٩ - قال معاوية: (فترى) (١) من الإيمان إيمانا ليس بدائم ومن العلم علما لا ينفع ومن الهدي هديا ليس بقيم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (فنرى أن).
(٢) صحيح.

حضرت معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: پس ہمیں سمجھ آئی! بیشک ایمان ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیشہ نہ رہے، اور علم ایسا بھی ہوتا ہے جو نفع نہ پہنچائے، اور ایسا بھی راستہ ہوتا ہے جو سیدھا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32379، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32379 in Urdu