مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33352
٣٣٣٥٢ - قال وكيع: وقال الشعبي: سالني الحجاج بن يوسف عنها فاخبرته باقاويلهم فاعجبه قول علي، فقال: قول من هذا؟ (فقلت) (١) : قول ابي تراب، (ففطن) (٢) الحجاج فقال: إنا لم نعب على (علي) (٣) قضاءه، إنما عبنا كذا وكذا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (فقال).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فنظر).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ شعبی نے فرمایا کہ حجّاج بن یوسف نے مجھ سے اس مسئلہ کے بارے میں سوال کیا تو میں نے اس کو ان حضرات کے اقوال بتلا دیے، اس کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بہت اچھا لگا، پوچھنے لگا کہ یہ کس کا قول ہے؟ میں نے کہا: حضرت ابو تراب رضی اللہ عنہ کا، اس پر حجّاج سنبھلا اور کہنے لگا کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فیصلے پر عیب نہیں لگاتے، ہم تو ان کی فلاں فلاں بات کو معیوب سمجھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33352، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33352 in Urdu